22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی...

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملاوی کے نائب وزیر اعظم ساؤلوس شلیما کی ہوائی جہاز کے حادثے میں موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ملاوی کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں۔وزیرِ اعظم نے آنجہانی ساؤلوس شلیما کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا بھی اظہارکیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=475155

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں