وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد میں قائم کردہ 50 بستروں پر مشتمل کرونا وائرس آئیسولیشن سنٹر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ۔ 26مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان آج (جمرات کو) اسلام آباد میں قائم کردہ 50 بستروں پر مشتمل کرونا وائرس آئیسولیشن سنٹر کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل وزیراعظم کو بریفنگ بھی دیں گے۔