وزیر اعظم عمران خان سے ان کے سابق معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے ملاقات کی

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے ان کے سابق معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی

مزید خبریں