وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔