اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے فیصل ایدھی نے بدھ کو ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق فیصل ایدھی نے ایدھی فاونڈیشن کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے وزیر اعظم کو پیش کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے فیصل ایدھی کی ملاقات،ایدھی فاونڈیشن کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے پیش کیا

مزید خبریں