وزیر اعظم عمران خان سے نیپرا کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔