اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے سے متعلقہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات، صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں