وزیر اعظم عمران خان سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔