24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے منگل کو ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سے آپریشن کے متعلق احکامات پر نظرثانی کی درخواست کی جائے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں