وزیر اعظم عمران خان فیصل آباد روانہ

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان فیصل آباد روانہ ہوگئے۔ وہ فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔ ڈی سی فیصل آباد وزیر اعظم کو "کلین فیصل آباد" پر بریفنگ دیں گے۔ وزیر اعظم علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان فیصل آباد روانہ ہوگئے۔ وہ فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔ ڈی سی فیصل آباد وزیر اعظم کو "کلین فیصل آباد” پر بریفنگ دیں گے۔ وزیر اعظم علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔