وزیر اعظم عمران خان پیر کو ایک روزہ دورہ لاہور پہنچ گئے

لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان پیر کو لاہور پہنچ گئے۔ ایک روزہ دورہ کے دوران وزیرِ اعظم لاہور میں وزیرِاعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کے علاوہ صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری و صنعتی ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیرِ اعظم گورنر ہاؤس میں منعقدہ بین الاقوامی سکھ کنونشن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ علاوہ ازیں وزیرِاعظم معروف چینی سرمایہ …

لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان پیر کو لاہور پہنچ گئے۔ ایک روزہ دورہ کے دوران وزیرِ اعظم لاہور میں وزیرِاعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کے علاوہ صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری و صنعتی ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیرِ اعظم گورنر ہاؤس میں منعقدہ بین الاقوامی سکھ کنونشن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ علاوہ ازیں وزیرِاعظم معروف چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔