وزیر اعظم عمران خان کی روضہ رسولۖ پر حاضری، نوافل کی ادائیگی

مدینہ منورہ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وفد کے ارکان کے ہمراہ منگل کو روضہ رسولۖ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی وخوشحالی ، امت مسلمہ میں امن، اتحادو یگانگت کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔