اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ایوان میں آگئے۔ اس دوران اراکین نے ان سے جاکر مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ بعد ازاں اذان کے بعد وہ ایوان سے چلے گئے اور اجلاس شروع ہونے کے بعد ایوان میں واپس آئے تو اراکین نے ڈیسک …
وزیر اعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ایوان میں آگئے۔ اس دوران اراکین نے ان سے جاکر مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ بعد ازاں اذان کے بعد وہ ایوان سے چلے گئے اور اجلاس شروع ہونے کے بعد ایوان میں واپس آئے تو اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔








