وزیر اعظم عمران نے نمل یونیورسٹی میں ہواوے آئی سی ٹی لیب کا افتتاح کر دیا

میانوالی ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران نے نمل یونیورسٹی میں ہواوے آئی سی ٹی لیب کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کو جدید آئی سی ٹی لیب کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

مزید خبریں