وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق ڈپٹی میئرلاہور نذیر خان سواتی کی ملاقات

168
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق ڈپٹی میئرلاہور نذیر خان سواتی کی ملاقات

لاہور۔26جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق ڈپٹی مئیر لاہورنذیر خان سواتی نے ملاقات کی۔

اتوار کووزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔