نیویارک۔22ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی صدر مس ارسالا وین ڈر لی این نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پرہوئی۔