اسلام آباد ۔ یکم جنوری(اے پی پی) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے نئے سال 2017ءکے موقع پر قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ پاکستانیوں کیلئے مزید خوشیاں اور خوشخالی لائے گا۔ نئے سال کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آنے والا نیا سال 2017ءیقیناً پاکستان کی تاریخ میں نیا سال ہوگا جبکہ ہم نے اپنی …
وزیر اعظم نوازشریف کا نئے سال کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جنوری(اے پی پی) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے نئے سال 2017ءکے موقع پر قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ پاکستانیوں کیلئے مزید خوشیاں اور خوشخالی لائے گا۔ نئے سال کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آنے والا نیا سال 2017ءیقیناً پاکستان کی تاریخ میں نیا سال ہوگا جبکہ ہم نے اپنی تاریخ کا ایک فیصلہ کن ورک پلٹا ہے اور دہشت گردی اور انتہا پسندوں کے چیلنجز پر بہت حد تک قابو پا لیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ 2017ءکا آغاز ہمیں گزرے ہوئے سال کے جائزہ اور اپنی خامیوں پر نظر ڈالنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔








