وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی)وفاقی کابینہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا گیا۔