وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی ملاقات، فنڈز کے اجراء و ترسیل پرتبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے ملاقات کی۔ بدھ کو پاکستان بیت المال سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان بیت المال سے متعلق فنڈز کے اجرائ، ریجنل آفسز کے اسائنمنٹ اکائونٹس اور سہ ماہی کی بنیاد پر فنڈز کی ترسیل کے حوالے سے تبادلہ خیال …

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے ملاقات کی۔ بدھ کو پاکستان بیت المال سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان بیت المال سے متعلق فنڈز کے اجرائ، ریجنل آفسز کے اسائنمنٹ اکائونٹس اور سہ ماہی کی بنیاد پر فنڈز کی ترسیل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں