وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے منگل کو اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق طارق فاطمی نے عظیم ایرانی رہنماءکی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے منگل کو اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق طارق فاطمی نے عظیم ایرانی رہنماءکی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کو اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب کے بانیوں میں شامل ہونے کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply