وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات

کراچی۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جمعرات کو وزیر اعلی ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلی سندھ نے گورنر پنجاب کو شیلڈ، اجرک اور سندھی ٹوپی کے تحائف پیش کئے۔