لاہور۔16 فروری(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے لاہور واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعلی نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔وزیر اعلی نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے۔انہوں نے ملک کی ترقی و خوشحالی ، استحکام ، سا لمیت اور امن کیلئے دعا بھی کی۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں