وزیر اعلی پنجاب کا سینئر صحافی اخلاق احمد باجوہ کے انتقال پر اظہار افسوس

132
Chief Minister of Punjab

لاہور۔14اگست (اے پی پی):وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے صدر سینئر صحافی اخلاق احمد باجوہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی نے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ہے۔