وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا

نیویارک۔18مئی (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد کے درمیان عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔