بیجنگ۔22مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ چین کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں
بیجنگ۔22مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ چین کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








