اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو یہاں جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اِس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ وزیر خارجہ نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندیء درجات …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا حلیم عادل شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو یہاں جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اِس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ وزیر خارجہ نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندیء درجات کے لئے دعا کی۔







