اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور پال جونز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور پال جونز سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور پال جونز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کے متوقع دورہ امریکا، پاک امریکا تعلقات، افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔







