مسقط۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی منگل کو اومان کا دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کے دوران اومان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قوم کی طرف سے سابق فرمانروا سلطان قابوس کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر خارجہ نے روانگی سے …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اومان کا دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ

مزید خبریں
مسقط۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی منگل کو اومان کا دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کے دوران اومان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قوم کی طرف سے سابق فرمانروا سلطان قابوس کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر خارجہ نے روانگی سے قبل ، مسقط میں میڈیا نمائندگان سے بھی گفتگو کی اور میڈیا کو سلطان ہیثم کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔








