اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوم دفاع پر ملک کی بہادر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری دفاعی فورسز ہمارا فخر ہیں۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ان تمام شہدا اور ان کے اہل خانہ کو سلام ، جنہوں نے ہمارے پیارے ملک کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کیں۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوم دفاع پر ملک کی بہادر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا

مزید خبریں