وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا گجرات کے قریب پاک آرمی کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گجرات کے قریب پاک آرمی کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیر خارجہ نے طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے پائلٹس انسٹرکٹر میجر عمر اور لیفٹینٹ فیضان کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت اور شہید ہونیوالے دونوں …

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گجرات کے قریب پاک آرمی کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیر خارجہ نے طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے پائلٹس انسٹرکٹر میجر عمر اور لیفٹینٹ فیضان کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت اور شہید ہونیوالے دونوں پائلٹس کیلئے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔