اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات کی۔ پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دولت مشترکہ اور پاکستان کی ترجیحات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل نے کامن ویلتھ اہداف کے حصول کے لیے پاکستان …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات کی۔ پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دولت مشترکہ اور پاکستان کی ترجیحات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل نے کامن ویلتھ اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کے موثر کردار کی تعریف کی۔ دونوں رہنماو¿ں نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے، دیرپا معاشی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔







