اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں ۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو وزات خارجہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری او آئی سی ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ سے ملاقات کے دوران کہی ۔ اس موقع …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی کے سیکرٹری او آئی سی ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں ۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو وزات خارجہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری او آئی سی ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ سے ملاقات کے دوران کہی ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے بین الاقوامی سیکریٹریٹ کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عبداللہ ریا ڑ نے تحریک انصاف کے بین الاقوامی سیکریٹریٹ کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر خارجہ کو تفصیلی بریفننگ دی۔








