اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چمن بلوچستان میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے.ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے دھماکے کے نتیجے میں مولانا محمد حنیف سمیت بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے نے غمزدہ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداءکیلئے …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چمن بلوچستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چمن بلوچستان میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے.ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے دھماکے کے نتیجے میں مولانا محمد حنیف سمیت بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے نے غمزدہ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداءکیلئے بلندی ء درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔








