وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت پہنچ گئے

98
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت پہنچ گئے
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت پہنچ گئے

گلگت۔2اپریل (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت پہنچ گئے۔ گلگت ایئر پورٹ پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل جی بی سکائوٹس ضیا الرحمن اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام نے استقبال کیا۔

اپنے دورہ گلگت میں وزیر داخلہ گلگت سکاوٹس کا دورہ کریں گے۔وزیر داخلہ فورس کمانڈ نار درن ایریا (ایف سی این اے )کا دورہ کریں گے اور وزیر داخلہ آج ہفتہ کو ہنزہ بھی جائیں گے۔