وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا بیان

اوسلو ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کےلئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں، ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ حالیہ واقعات سے تاثر ابھرتا ہے کہ ہمیں …

اوسلو ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کےلئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں، ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ حالیہ واقعات سے تاثر ابھرتا ہے کہ ہمیں خطرات کا ادراک نہیں، ان حالات میں سیاسی انتشار زہر قاتل ثابت ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں