وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو پٹرولیم لیوی کے معاملات کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو پٹرولیم لیوی کے معاملات کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے تحقیقات ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اطلاعات تھیں کہ پٹرولیم لیوی کی مد میں مارکیٹنگ کمپنیاں عوام سے اربوں روپے وصول کر رہی تھیں مگر …

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو پٹرولیم لیوی کے معاملات کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے تحقیقات ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اطلاعات تھیں کہ پٹرولیم لیوی کی مد میں مارکیٹنگ کمپنیاں عوام سے اربوں روپے وصول کر رہی تھیں مگر یہ رقم سرکاری خزانہ میں جمع نہیں کرائی جاتی تھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply