وزیر مملکت اطلاعات ونشریات کی کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ معروف ٹی وی فنکار افتخار قیصر کو فوری طور پر پشاور سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں منتقل کرنے کے انتظامات کریں۔ہفتہ کو یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے بہترین طبی سہولیات اور خدمات …

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ معروف ٹی وی فنکار افتخار قیصر کو فوری طور پر پشاور سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں منتقل کرنے کے انتظامات کریں۔ہفتہ کو یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے بہترین طبی سہولیات اور خدمات کی فراہمی کیلئے افتخار قیصر کو فوری طور پر پشاور سے پمز منتقل کرنے کی ہدایت کی۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر گذشتہ رات علیل فنکار افتخار قیصر سے بات بھی کی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply