وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہریار خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خودکو گھر میں قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہریار خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق انہوں اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات وسرحدی امور شہریار خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق انہوں اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ انہوں نے رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ رکھے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں۔