اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) یوم دفاع کے موقع پر شہداءسے اظہار یکجہتی کیلئے وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریارخان آفریدی اے این ایف کے ڈائریکٹر جنرل محمد عارف ملک کے ہمراہ اے این ایف کے شہید ڈرائیور محمد زاہد کے گھر گئے اور شہید کے خاندان سے اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر شہید محمد زاہد کے صاحبزادے عبدالواسع کی سالگرہ بھی منائی گئی اور …
وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریارخان آفریدی کی اے این ایف کے شہید ڈرائیور محمد زاہد کے گھر آمد، شہید کے خاندان سے اظہار یکجہتی کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) یوم دفاع کے موقع پر شہداءسے اظہار یکجہتی کیلئے وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریارخان آفریدی اے این ایف کے ڈائریکٹر جنرل محمد عارف ملک کے ہمراہ اے این ایف کے شہید ڈرائیور محمد زاہد کے گھر گئے اور شہید کے خاندان سے اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر شہید محمد زاہد کے صاحبزادے عبدالواسع کی سالگرہ بھی منائی گئی اور دعاو¿ں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔








