وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی نہکر رہے ہوں، جبکہ جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرے خیال میں انہیں قانون کے مطابق دیکھا جانا چاہیے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی نہکر رہے ہوں، جبکہ جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرے خیال میں انہیں قانون کے مطابق دیکھا جانا چاہیے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی کر رہے ہوں، جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرا خیال ہے انہیں قانون کے مطابق دیکھنا پڑے گا۔

مزید خبریں