وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان کی شہید لیفٹیننٹ ناصر خالد کی قبر حاضری، فاتحہ خوانی کی

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں شہید لیفٹیننٹ ناصر خالد کی قبرپر فاتحہ خوانی کی ۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ شہید کبھی مرا نہیں کرتے لیکن ہمیں سمجھ نہیں، انہی شہیدوں کے خون کی برکت سے اس ملکِ پاک کا پرچم اور ہم سب کی سلامتی قائم ہے۔