وزیر مملکت شہریار آفریدی کا ڈنمارک میں نمل یونیورسٹی کے لئے فنڈنگ ایونٹ سے خطاب ، پاکستانیوں نے 92لاکھ روپے ڈونیشن دے دیا

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ڈنمارک میں نمل یونیورسٹی کے لئے فنڈنگ ایونٹ سے خطاب کیا ہے ، اس دوران ڈنمارک میں پاکستانیوں نے 92لاکھ روپے ڈونیٹ کئے۔ واضح رہے کہ وزیر مملکت ان دنوں ڈنمارک کے دورے پر ہیں جہاں وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے حوالے سے مختلف تقریبات میں پاکستان کا موقف پیش کر …

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ڈنمارک میں نمل یونیورسٹی کے لئے فنڈنگ ایونٹ سے خطاب کیا ہے ، اس دوران ڈنمارک میں پاکستانیوں نے 92لاکھ روپے ڈونیٹ کئے۔ واضح رہے کہ وزیر مملکت ان دنوں ڈنمارک کے دورے پر ہیں جہاں وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے حوالے سے مختلف تقریبات میں پاکستان کا موقف پیش کر رہے ہیں، اس کے علاوہ نمل یونیورسٹی کے لیے فنڈنگ بھی کر رہے، اب تک ڈنمارک میں بسنے والے پاکستانیوں نے92 لاکھ روپے نمل یونیورسٹی کے لیے عطیہ کیے ہیں۔

مزید خبریں