وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے بی آئی ایس پی کے تحت خواتین کی بااختیاری کے اقدام کا افتتاح کیا

سکھر۔ 10فروری(اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن بی آئی ایس پی کے خواتین کو بااختیاربنانے کے اقدام کے افتتاح کے دوران کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق عالمی بینک کے گروپ نے بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین سے ملاقات کی،وزیر مملکت و چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا کہبی آئی ایس پی خواتین کو بااختیار بنانے کا پلیٹ فارم ہے …

سکھر۔ 10فروری(اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن بی آئی ایس پی کے خواتین کو بااختیاربنانے کے اقدام کے افتتاح کے دوران کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق عالمی بینک کے گروپ نے بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین سے ملاقات کی،وزیر مملکت و چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا کہبی آئی ایس پی خواتین کو بااختیار بنانے کا پلیٹ فارم ہے جو اپنی مستحقین کو مالی، سماجی اور سیاسی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ایک اہم کردار ادا کررہا ہے۔ یہ ایک منفرد پروگرام ہے جو مستحقین کو آگاہی کے ذریعے بااختیار بناتے ہوئے عزت نفس اور مقصد حیات فراہم کرتا ہے اور انہیں غربت سے باہر نکالنے کیلئے دیگر فلاحی پروگراموں سے منسلک کرتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply