اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی تین نسلوں کا حساب پیش کیا‘ عمران خان اپنی 20سال کی جائیداد اور اثاثوں کا حساب نہیں دے سکے، ہماری قیادت خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، ہمک ماڈل ٹاﺅن، نیازیاں کے سی ڈی اے سے متعلق مسائل کو حل کرائیں گے۔ ان خیالات …
وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا ہمک میں عوامی اجتماع سے خطاب
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی تین نسلوں کا حساب پیش کیا‘ عمران خان اپنی 20سال کی جائیداد اور اثاثوں کا حساب نہیں دے سکے، ہماری قیادت خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، ہمک ماڈل ٹاﺅن، نیازیاں کے سی ڈی اے سے متعلق مسائل کو حل کرائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں ہمک ماڈل ٹاﺅن میں عوامی اجتماع اور گیس کی فراہمی کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن غیر ملکی قوتیں اور سازشی عناصر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔









