اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولپمنٹ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) اہم کردار ادا کررہی ہے، آباد کی سوشل ہاوسنگ اسکیم قابل تحسین ہیں اور حکومت اس منصوبے میں ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔ یہ بات انھوں نے آباد کی جانب سے منعقد کی …
وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا آباد انٹرنیشنل ایکسپو 2018 کی تعارفی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولپمنٹ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) اہم کردار ادا کررہی ہے، آباد کی سوشل ہاوسنگ اسکیم قابل تحسین ہیں اور حکومت اس منصوبے میں ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔ یہ بات انھوں نے آباد کی جانب سے منعقد کی جانے والی آباد انٹرنیشنل ایکسپو 2018 کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔







