اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال سے بدھ کو اسسٹنٹ صدر چین مواصلاتی تعمیراتی کمپنی (سی سی سی سی) زونگ جینبو نے ملاقات کی۔ پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کے دوران، عام طور پر لوچستان اورگوادر ترقی اور گوادر میں ترقیاتی امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال سے اسسٹنٹ صدر چین مواصلاتی تعمیراتی کمپنی زونگ جینبو کی ملاقات

مزید خبریں