وطن و قوم سے غداری کی سزا بھگتنا ہوگی، صدرِ اردوان

استنبول ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وطن و قوم سے غداری کرنے والے ہر شخص کو اس کی سزا بھگتنا ہوگی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں آک پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترک مسلح افواج کا دہشت گرد تنظیم پی کے کے /پی وائے ڈی اور وائے پی …

استنبول ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وطن و قوم سے غداری کرنے والے ہر شخص کو اس کی سزا بھگتنا ہوگی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں آک پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترک مسلح افواج کا دہشت گرد تنظیم پی کے کے /پی وائے ڈی اور وائے پی جی کے خلاف شاخ زیتون آپریشن 20 جنوری سے جاری ہے جس کے دوران اب تک اندرون ِ ملک 209، شمالی عراق میں 341 اور مجموعی طور پر ساڑھے 5 سو دہشت گردوں کو گرفتاراور 4 ہزار 205 کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں