اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2018-19 موجودہ معاشی صورتحال میں ایک بہترین عوام دوست بجٹ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلسل چھٹا بجٹ پیش کرنے کا اعزاز پاکستان مسلم لیگ (ن) کو حاصل ہوا ہے۔
وفاقی بجٹ 2018-19 موجودہ معاشی صورتحال میں ایک بہترین عوام دوست بجٹ ہے، سینیٹر مشاہد اللہ خان

مزید خبریں