اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل اور فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ کے شعبوں پر بھر پور توجہ دے رہی ہے جس سے عوام کا معیارزندگی بلند کرنے میں معاون ثابت ہو گی، پائیدار ترقیاتی اہداف کے پروگرام اور سماجی شعبے کی بہتری کے لے حکومت دن رات کام کررہی ہے۔ ان …
وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل پر بھر پور توجہ دے رہی ہے، ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل اور فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ کے شعبوں پر بھر پور توجہ دے رہی ہے جس سے عوام کا معیارزندگی بلند کرنے میں معاون ثابت ہو گی، پائیدار ترقیاتی اہداف کے پروگرام اور سماجی شعبے کی بہتری کے لے حکومت دن رات کام کررہی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں کیا۔








