اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے انور منصور خان کواٹارنی جنرل مقرر کر دیا ہے،ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 100(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے انور منصور خان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا ہے ،ان کا عہدہ وفاقی …
وفاقی حکومت نے انور منصور خان کواٹارنی جنرل مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے انور منصور خان کواٹارنی جنرل مقرر کر دیا ہے،ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 100(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے انور منصور خان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا ہے ،ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔








